下载 PDF
返回故事列表

فیصلہ 决定

作者 Ursula Nafula

插图 Vusi Malindi

译文 Samrina Sana

配音 Sadia Shad

语言 乌都语

级别 2级

将整故事念出来

播放速度

自动念故事


میرے گاوں میں بہت سے مسائل تھے۔ ہم نے ایک نل سے پانی بھرنے کے لیے ایک لمبی قطار بنائی۔

我的村庄面临很多问题。村里只有一个水龙头,我们每天都要排很长的队伍去接水。


ہم نے دوسروں کی طرف سے عطیہ کیے گئے کھانے کا انتظار کیا۔

我们等着别人接济食物给我们吃。


چوروں کی وجہ سے ہم نے اپنے گھروں کوجلدی بند کر دیا۔

每天晚上,我们因为害怕有小偷,所以都早早地锁上了门。


بہت سے بچے سکول سے نکال دیئے گئے۔

中途辍学的孩子也不少。


نوجوان لڑکیوں نے دیگر گاؤں میں نوکرانی کے طور پر کام کیا۔

年轻的女孩被迫到别的村庄去做女佣。


نو جوان لڑکے گاؤں کے ارد گردگھومے جبکہ باقی لو گوں نے کھیت میں کام کیا۔

年轻的男孩不是成天在村子里游荡,就是到别人的农场里打工。


جب ہوا چلی فالتو کاغذ درختوں اور جنگلوں پر لٹک گئے۔

起风的时候,废纸到处乱飞,挂在树梢和篱笆上。


بے احتیاطی سے پھینکے گئے ٹوٹے کانچ کی وجہ سے لو گوں کو چیر آگئے۔

碎玻璃扔得到处都是,很多人都被碎玻璃划伤了。


اور ایک دن نل سوکھ گیا اور ہمارے برتن خالی ہو گئے۔

终于有一天,水龙头干涸了,人们接不到水了。


میرے باپ نے گھر گھر جا کے لوگوں کو گاؤں کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لیئے کہا۔

我的爸爸一家一家地劝说,召集村里的居民们开会。


لوگ بڑے درخت کے نیچے جمع ہوئے اور اُنہوں نے سُنا۔

人们聚到一棵大树下,准备开会。


میرے والد کھڑے ہوگئے اور کہا، ‘ہمیں اپنی مشکلات کو حل کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔’

我爸爸站起来,说:“我们必须团结起来,一起解决我们的问题。”


ایک درخت پر بیٹھے آٹھ سالہ جمعہ نے کہا، ‘میں صفائی میں مدد کر سکتا ہوں۔’

八岁的珠玛坐在树干上,大声说:“我可以帮忙清理村庄。”


ایک عورت نے کہا، ‘خواتین کھانے میں اضافہ کرنے میں شمولیت اختیار کر سکتی ہیں۔’

一个女人站起来说:“我可以找一些妇女,一起种庄稼。”


ایک اور آدمی کھڑا ہوا اور کہا ٗمرد کنواں کھودیں گےٗ۔

又有一个男人站起来说:“男人们可以帮着打井。”


ہم سب نے ایک آواز سے کہا، ‘ہمیں اپنی زندگی کو تبدیل کرنا ہوگا۔’ اس دن سے ہم نے اپنے مسائل کو حل کرنے کے لیے ساتھ مل کر کام کیا۔

我们异口同声地说:“我们必须改变我们的生活。”从那天开始,大伙儿都齐心协力,解决问题。


作者: Ursula Nafula
插图: Vusi Malindi
译文: Samrina Sana
配音: Sadia Shad
语言: 乌都语
级别: 2级
出处: 原文来自非洲故事书Decision
共享创意授权条款
本着作系采用共享创意 署名 4.0 未本地化版本授权条款授权。
选项
返回故事列表 下载 PDF