اُس کا بیلچہ بہت چھوٹا تھا۔
كانَ مِعْوَلُهُ قَصِيرًا جِدًّا.
اُس کا دروازہ بہت چھوٹا تھا۔
وَمَدْخَلُ مَنْزِلِهِ مُنْخَفضاً جِدًّا.
اُس کا بستر بہت چھوٹا تھا۔
كَانَ فِرَاشُهُ قَصِيرًا جِدًّا.
اُس کا سائیکل بہت چھوٹا تھا۔
وَكَذَلِكَ دَرَّاجَتَهُ الهَوَائِيَّةُ.
یہ آدمی بہت لمبا تھا۔
إِنَّهُ لَرَجُلٌ طَويلٌ جِدًّا.
اُس نے ایک بہت لمبا بیلچہ بنایا۔
وَلِذَلِكَ فَقَدْ قامَ بِصِناعَةِ مَسْكَةٍ طَويلَةٍ لِمِجْرَفَتِهِ.
اُس نے ایک بہت اُونچا دروازہ بنایا۔
وَوَسَّعَ بابَ مَنْزِلِهِ.
اُس نے ایک بہت لمبا بستر بنایا۔
كَما قَامَ بِصِناعَةِ فِرَاشٍ طَوِيلٍ جِدًّا.
اُس نے ایک بہت اُونچا سائیکل خریدا۔
وَاشْتَرَى دَرَّاجَةً هَوَائِيَّةً عَالِيَةً.
وہ ایک بہت اُونچی کرسی پر بیٹھا۔ اُس نے بہت لمبے کانٹے سے کھانا کھایا۔
لَقَدْ جَلَسَ عَلَى كُرْسِيٍّ مُرْتَفِعٍ وتَناوَلَ طَعامَهُ بِشَوْكَةٍ طَوِيلَةٍ.
اُس نے اپنا گھر چھوڑ دیا اور جنگل میں رہنے لگا۔ وہ وہاں کئی سالوں تک رہا۔
تَرَكَ الرَّجُلُ الطَّويلُ مَنْزِلَهُ وَذَهَبَ لِلْعَيْشِ فِي غَابَةٍ كَبِيرَةٍ حَيْثُ أَمْضَى سِنِيناً عَديدَةً مِنْ عُمْرِهِ هُنَاكَ.