ٹینگی اپنے دادی کے ساتھ رہتا ہے۔
وہ اُن کے ساتھ گائے کی دیکھ بھال کرتا ہے۔
ایک دن فوجی آئے۔
وہ گائیں لے گئے۔
ٹینگی اور اُس کی دادی دور بھاگے اور چھپ گئے۔
وہ دیر رات تک ایک جھاڑی کے پیچھے چھپے رہے۔
پھر فوجی واپس آ گئے۔
دادی نے ٹینگی کو پتوں کے نیچے چھپا دیا۔
سپاہیوں میں سے ایک آدمی نے اس کے اوپر پاوں رکھ دیا۔ لیکن وہ چپ رہا۔
جب یہ محفوظ تھا تو، ٹینگی اور اس کی دادی باہر آئے۔
وہ رینگتے ہوئے خاموشی سے گھر آئے۔
This story is brought to you by the Global African Storybook Project, an effort to translate the stories of the African Storybook Project into all the languages of the world.
You can view the original story on the ASP website here