مجھے پڑھنا اچھا لگتا ہے۔
میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟
میری بہن سو رہی ہے۔
میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟
میری والدہ اور نانی مصروف ہیں۔
میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟
میرے والد اور دادا مصروف ہیں۔
میں کس کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں؟ میں اپنے آپ کو پڑھ کے سنا سکتا ہوں!
This story is brought to you by the Global African Storybook Project, an effort to translate the stories of the African Storybook Project into all the languages of the world.
You can view the original story on the ASP website here