میری بلی کہاں ہے؟
کیا یہ بستر کے نیچے ہے؟
کیا یہ الماری کے اوپر ہے؟
کیا یہ صوفے کے پیچھے ہے؟
کیا یہ ٹوکری کے آگے ہے؟
کیا یہ ٹوکری کے اندر ہے؟
کیا یہ گھر سے باہر ہے؟
یہ رہی!
This story is brought to you by the Global African Storybook Project, an effort to translate the stories of the African Storybook Project into all the languages of the world.
You can view the original story on the ASP website here