میں گانا گا رہا ہوں۔
وہ ہاتھ ہلا رہی ہے۔
میں تالی بجا رہا ہوں۔
وہ ہاتھ پھیلا رہی ہے۔
وہ بُلا رہا ہے۔
میں جواب دے رہا ہوں۔
وہ سُن رہی ہے۔
تم کیا کر رہے ہو؟
This story is brought to you by the Global African Storybook Project, an effort to translate the stories of the African Storybook Project into all the languages of the world.
You can view the original story on the ASP website here