جانوروں کو دیکھو

جانوروں کو دیکھو۔

1

گائے کہتی ہے 'بھاں بھاں'۔

2

بکری 'میں میں' کرتی ہے۔

3

گھوڑا ہینگتا ہے۔

4

سور 'اوینک اوینک' کرتا ہے۔

5

مرغی 'کٹ کٹ' کرتی ہے۔

6

کتا 'بھائو بھائو' کرتا ہے۔

7

کسان 'شش شش' کرتا ہے۔

8

جانوروں کو دیکھو

Text: Jenny Katz
Illustrations: Sandy Campbell
Translation: Samrina Sana
Language: Urdu

This story is brought to you by the Global African Storybook Project, an effort to translate the stories of the African Storybook Project into all the languages of the world.

You can view the original story on the ASP website here

Global ASP logo