ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بھوکا مگرمچھ تھا۔
Había una vez un cocodrilo que tenía mucha hambre.
اُس نے آہستہ اور خاموشی سے کھانے کی تلاش کی۔ اور پھر۔۔۔
Buscaba comida muy lenta y silenciosamente. Hasta que…
آہ! مگر مچھ نے حملہ کیا۔
¡¡¡Zas!!! ¡El cocodrilo ataca!
اس کے بعد وہ بھوکا نہیں رہا، اب وہ خوش ہے۔
Después de eso, ya no tiene hambre, y está muy contento.
جب تک کہ وہ دوبارہ بھوکھا نہیں ہو جاتا۔
Hasta que le vuelve a dar hambre otra vez.