میں جاگتا ہوں اور آگ جلاتا ہوں۔
Despierto y enciendo el fuego.
میں تھوڑا پانی اُبالتا ہوں۔
Hiervo un poco de agua.
میں آگ کے لیے لکڑی کاٹتا ہوں۔
Corto la leña.
میں برتن میں چمچ ہلاتا ہوں۔
Revuelvo la olla.
میں اتنی محنت کیوں کر تا ہوں۔۔۔
۔۔۔ جبکہ میرا بھائی کھیلنے میں مصروف ہوتا ہے؟
¿Por qué trabajo tan duro…
…mientras mi hermano está ocupado jugando?