پکڑنے کے لیے دو چھوٹے ہاتھ۔
پکڑنے کے لیے دو چھوٹے ہاتھ۔
Two little hands to hold.
لات مارنے کے لیے دو چھوٹے پاوں۔
لات مارنے کے لیے دو چھوٹے پاوں۔
Two little feet to kick.
دیکھنے کے لیے دو چھوٹی آنکھیں۔
دیکھنے کے لیے دو چھوٹی آنکھیں۔
Two little eyes to see.
سننے کے لیے دو چھوٹے کان۔
سننے کے لیے دو چھوٹے کان۔
Two little ears to hear.
اور گلے لگانے کے لیے دو پیارے بازو۔
اور گلے لگانے کے لیے دو پیارے بازو۔
And two loving arms to HUG!