Back to stories list
موسم خشک ہے۔
موسم خشک ہے۔
It is dry.
سورج تپ رہا ہے۔
سورج تپ رہا ہے۔
The sun is hot.
ہوا تیز ہے۔
ہوا تیز ہے۔
It is windy.
بادل چھائے ہوئے ہیں۔
بادل چھائے ہوئے ہیں۔
It is cloudy.
سردی ہے۔
سردی ہے۔
It is cold.
بارش ہو رہی ہے۔
بارش ہو رہی ہے۔
It is raining.
بجلی گرج رہی ہے۔
بجلی گرج رہی ہے۔
There is thunder.
میں دھنک دیکھتا ہوں۔
میں دھنک دیکھتا ہوں۔
I see a rainbow.
Written by: Clare Verbeek, Thembani Dladla, Zanele Buthelezi
Illustrated by: Sandra McDougall, Ingrid Schechter
Translated by: Samrina Sana
Read by: Sadia Shad
Language: Urdu