کیتھی کے بال سب سے لمبے ہیں۔
Cathy hat die längsten Haare.
زاما نے اپنے بالوں میں چوٹیاں بنوائیں ہیں۔
Zama hat ihre Haare geflochten.
زنیلے نے اپنے بالوں میں کنگھی کی ہے۔
Zanele hat ihre Haare gekämmt.
تھابو نے اپنے بال کٹوا دیے۔
Thabo hat seine Haare geschnitten.
تھیمبا نے اپنے بال منڈوا دیے ہیں۔
Themba hat seine Haare abrasiert.