تھولی کے بال چھوٹے ہیں۔
Thuli a des cheveux courts.
اینا کے بال لمبے ہیں۔
Anna a des cheveux longs.
کیتھی کے بال سب سے لمبے ہیں۔
Cathy a les cheveux les plus longs.
زاما نے اپنے بالوں میں چوٹیاں بنوائیں ہیں۔
Zama a tressé ses cheveux.
زنیلے نے اپنے بالوں میں کنگھی کی ہے۔
Zanele s’est peignée.
تھابو نے اپنے بال کٹوا دیے۔
Thabo s’est coupé les cheveux.
تھیمبا نے اپنے بال منڈوا دیے ہیں۔
Themba s’est rasé les cheveux.