میں اس کے ساتھ بھاگ سکتی ہوں۔
Je peux courir avec.
میں اس کے ساتھ چھلانگ لگا سکتی ہوں۔
Je peux sauter avec.
میں اس کے ساتھ ناچ سکتی ہوں۔
Je peux danser avec.
میں اس کے ساتھ تیر سکتی ہوں۔
Je peux nager avec.
میں اس کے ساتھ رسی پھلانگ سکتی ہوں۔
Je peux sauter à la corde sauter avec.
میں اس کے ساتھ لات مار سکتی ہوں۔
Je peux donner un coup de pied avec.
میں اس کے ساتھ چھپ کے بھاگ سکتی ہوں۔
Je peux m’échapper avec.
لیکن میں اس کے ساتھ کبھی اُڑ نہیں سکتا۔
Mais je ne peux jamais voler avec.