میرا دل بہت سی چیزیں محسوس کرتا ہے۔
我的心能感受到很多事情。
جب میری نانی شام میں کہانیاں سُناتی ہیں تو مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے۔
当奶奶跟我们说故事的时候,我感到很高兴。
جب میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتی ہوں تو میں پاگل پن محسوس کرتی ہوں۔
当我跟朋友一起玩的时候,我感到很有趣。
مجھے برا محسوس ہوتا ہے جب میرے والد بتاتے ہیں کہ ان کے پاس پیسے نہیں ہیں۔
当爸爸说他没有钱的时候,我感到很难过。
جب میری ماں مجھے گلے سے لگاتی ہے تو میں پیار محسوس کرتی ہوں۔
当妈妈拥抱我的时候,我感到亲情。