ایک ہاتھی پانی پینے جا رہا ہے۔
فِيلٌ وَاحِدٌ ذَاهِبٌ لِشُرْبِ المَاءِ.
دو زرافے پانی پینے جا رہے ہیں۔
زَرَافَتَانِ ذَاهِبَتَانِ لِشُرْبِ المَاءِ.
تین بھینسیں اور چار پرندے بھی پانی پینے جا رہے ہیں۔
ثَلاَثَة جَوَامِيسَ وَأَرْبَعَةُ طُيُورٍ ذَاهِبُونَ أَيْضًا لِشُرْبِ المَاءِ.
پانچ ایمپالے اور چھ جنگی سور پانی پینے جار رہے ہیں۔
خَمْسَةُ ظِبَاءٍ وَسِتَّةُ خَنَازِيرَ بَرِّيَّةٍ يَسِيرُونَ نَحْوَ المَاءِ.
سات زیبرہ بھی پانی کی طرف دوڑ رہے ہیں۔
سَبْعَةُ أَحْمِرَةٍ وَحْشِيَّةٍ تَجْرِي نَحْوَ المَاءِ.
آٹھ مینڈک اور نو مچھلیاں پانی میں تیر رہی ہیں۔
ثَمَانِي ضَفَادِعَ وَتِسْعُ سَمَكَاتٍ يَسْبَحْنَ فِي المَاءِ.
ایک شیر دھاڑتا ہے۔ اُسے بھی پانی پینا ہے۔ شیر سے کون ڈرتا ہے؟
أَسَدٌ وَاحِدٌ يُزَمْجِرُ. هُوَ أَيْضًا يُرِيدُ أَنْ يَشْرَبَ. مَنْ ذَا الذِي يَخَافُ مِنَ الأَسَدِ؟
ایک ہاتھی شیر کے ساتھ پانی پی رہا ہے۔
فِيلٌ وَاحِدٌ يَشْرَبُ المَاءَ مَعَ الأَسَدِ.