یہ لباس لمبا ہے۔
هَذَا الفُسْتَانُ طَوِيلٌ.
یہ جرسی بڑی ہے۔
هَذِهِ الكَنْزَةُ كَبيرَةٌ.
یہ بیگ بڑا ہے۔
هَذِهِ الحَقيبَةُ كَبيرَةٌ.
یہ ٹوپی چھوٹی ہے۔
هَذِهِ القُبَّعَةُ صَغِيرَةٌ.
جرابیں چھوٹی ہیں۔
هَذِهِ الجَوَارِبُ قَصِيرَةٌ.
لیکن یہ جوتے نئے ہیں۔
لَكِنَّ هَذَا الحِذَاءَ جَديدٌ.
۔۔۔ یہ پورے ہیں۔
إِنَّهُ مُنَاسِبٌ جِدًّا…