جانوروں کو دیکھو۔
اُنْظُرْ إِلَى الحَيَوَانَاتِ.
گائے کہتی ہے ‘بھاں بھاں’۔
البَقَرَةُ تَخُورُ.
بکری ‘میں میں’ کرتی ہے۔
الجَدْيُ يَقولُ “مييه… ميه”.
سور ‘اوینک اوینک’ کرتا ہے۔
الخِنْزِيرُ يَنْخِرُ.
کتا ‘بھائو بھائو’ کرتا ہے۔
الكَلْبُ يَنبَحُ.
کسان ‘شش شش’ کرتا ہے۔
المُزَارِعُ يَقُولُ “شششش”.